سبز رنگ کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ حَدَّثَنَا إِيَادٌ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ عَلَيْهِ بُرْدَيْنِ أَخْضَرَيْنِ-
احمد بن یونس، عبید اللہ، ابن ایاز، ابورمثہ، فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف چلا تو میں نے دیکھا کہ آپ کے اوپر دوسبز چادریں ہیں۔
Narrated AbuRimthah: I went with my father to the Prophet (peace_be_upon_him) and saw two green garments over him.