TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
ساقہ کے ساتھ امام کا رہنا
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْکَرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَهُمْ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّفُ فِي الْمَسِيرِ فَيُزْجِي الضَّعِيفَ وَيُرْدِفُ وَيَدْعُو لَهُمْ-
حسن بن شوکر، اسماعیل بن علیہ، حجاج بن ابی عثمان ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں پیچھے رہا کرتے تو کمزوروں کو ساتھ رکھتے اور اپنے اونٹ پر پیچھے سوار کرلیتے اور ان کے لئے دعا فرماتے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to keep to the rear when travelling and urge on the weak. He would take someone up behind him and make supplication for them all.