TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
روزوں کا بیان
رجب کے مہینہ میں روزے رکھنا
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ حَکِيمٍ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْ صِيَامِ رَجَبٍ فَقَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ حَتَّی نَقُولَ لَا يُفْطِرُ وَيُفْطِرُ حَتَّی نَقُولَ لَا يَصُومُ-
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ عثمان، ابن حکیم، سعید بن جبیر، صیام، حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی تو اس قدر تواتر کے ساتھ روزے رکھتے کہ ہم کہنے لگتے کہ اب آپ روزہ ترک نہیں کریں گے۔ اور کبھی اتنی مدت تک روزے چھوڑے رکھتے کہ ہم کو گمان ہونے لگتا کہ اب آپ روزہ نہ رکھیں گے۔
-