TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
روزوں کا بیان
ذی الحجہ کے دس دنوں میں روزے نہ رکھنا
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِمًا الْعَشْرَ قَطُّ-
مسدد، ابوعوانہ، اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ذی الحجہ کے پہلے) عشرہ میں برابر روزہ رکھا ہو۔
-