دمی اپنے جانور کا نام رکھ سکتا ہے

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ کُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی حِمَارٍ يُقَالُ لَهُ عُفَيْرٌ-
ہناد بن سری، ابواحوص، ابی اسحاق ، عمر بن میمون، حضرت معاذ سے روایت ہے کہ میں جناب رسول اللہ کے ساتھ ایک ایسے گدھے پر سوار ہوا جسے عفیر کہا جاتا ہے۔
-