دار الحرب سے کھانے پینے کی چیزیں ساتھ لے آنا

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ حَرْشَفٍ الْأَزْدِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ الْقَاسِمِ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُنَّا نَأْکُلُ الْجَزَرَ فِي الْغَزْوِ وَلَا نَقْسِمُهُ حَتَّی إِنْ کُنَّا لَنَرْجِعُ إِلَی رِحَالِنَا وَأَخْرِجَتُنَا مِنْهُ مُمْلَأَةٌ-
سعید بن منصور، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، ابن حرشف ازدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ سے مروی ہے کہ جہاد میں ہم لوگ (ضروت کے وقت) اونٹ ذبح کر کے کھا لیا کرتے تھے اور ہم اس کو تقسیم نہ کرتے تھے یہاں تک کہ جب ہم اپنے ٹھکانوں پر لوٹتے تھے تو ہماری خورجیاں اونٹ کے گوشت سے بھری ہوتی تھیں۔
Narrated One of the Companion: Al-Qasim, the client of AbdurRahman, quoted one of the Companion of the Prophet (peace_be_upon_him) as saying: We would eat a camel on an expedition without dividing it, and when we returned to our dwellings our saddle-bags would be full with its flesh.