خالی ہے

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْئٍ کَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ قَالَتْ بِالسِّوَاکِ-
ابراہیم، بن موسی، عیسی، مسعر، مقدام بن شریح، حضرت شریح بن ہانی سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھاسے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گھر میں تشریف لاتے تو سب سے پہلے کیا کام کرتے؟ فرمایا مسواک کرتے تھے۔
-