TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
پاکی کا بیان
جنبی اپنا سر خطمی پانی سے دہو سکتا ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُوَائَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ وَهُوَ جُنُبٌ يَجْتَزِئُ بِذَلِکَ وَلَا يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَائَ-
محمد بن جعفر، بن زیاد، شریک، قیس، بن وہب، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر خطمی کے پانی سے دھوتے تھے باوجود یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنبی ہوتے تھے اور سر پر مزید پانی نہیں ڈالتے تھے بلکہ اس پر اکتفاء کرتے تھے۔
-