TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جنازوں کا بیان
جب دفن کر کے فارغ ہوں اور لوٹنے کا قصد ہو تو میت کے لیے مغفرت طلب کریں
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَحِيرٍ عَنْ هَانِئٍ مَوْلَی عُثْمَانَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا فَرَغَ مِنْ دَفْنِ الْمَيِّتِ وَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيکُمْ وَسَلُوا لَهُ بِالتَّثْبِيتِ فَإِنَّهُ الْآنَ يُسْأَلُ قَالَ أَبُو دَاوُد بَحِيرٌ ابْنُ رَيْسَانَ-
ابراہیم بن موسی، ہشام، عبداللہ بن بحیر، ہانی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کی تدفین سے فارغ ہو جاتے تو اس کے پاس کچھ دیر ٹھہرتے اور فرماتے اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کیلئے ثابت قدمی کی دعا کرو کیونکہ اب اس سے سوال ہوگا۔
Narrated Uthman ibn Affan: Whenever the Prophet (peace_be_upon_him) became free from burying the dead, he used to stay at him (i.e. his grave) and say: Seek forgiveness for your brother, and beg steadfastness for him, for he will be questioned now.