TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
جب دشمن سے سامنا ہو تو کیا کہے
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي بِکَ أَحُولُ وَبِکَ أَصُولُ وَبِکَ أُقَاتِلُ-
نصر بن علی، مثنی بن سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جہاد میں مصروف کار ہوتے تو یہ دعا فرماتے اے اللہ! تو ہی میرا دست بازو اور میرا مدد گار ہے تیری مدد سے میں چلتا پھرتا ہوں تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیرے ہی بھروسہ پر میں ان سے لڑتا ہوں۔
Narrated Anas ibn Malik: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) went on an expedition, he said: O Allah, Thou art my aider and helper; by Thee I move, by Thee I attack, and by Thee I fight.