TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
جانوروں کی علامت لگانا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَخٍ لِي حِينَ وُلِدَ لِيُحَنِّکَهُ فَإِذَا هُوَ فِي مِرْبَدٍ يَسِمُ غَنَمًا أَحْسَبُهُ قَالَ فِي آذَانِهَا-
حفص بن عمر، شعبہ، ہشام بن زید، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جب میرا چھوٹا بھائی پیدا ہوا تو میں اس تخنیک کرانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا۔ دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جانوروں کے تھان پر ہیں اور بکریوں کے کانوں پر داغ لگا رہے تھے (شناخت کی غرض سے)
-