TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
ادب کا بیان
بارش کا بیان
حَدَّثَنَامُسَدَّدٌ و قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَمُسَدَّدٌ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَصَابَنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطَرٌ فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَسَرَ ثَوْبَهُ عَنْهُ حَتَّی أَصَابَهُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ لِمَ صَنَعْتَ هَذَا قَالَ لِأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ-
مسدد، قتیبہ بن سعید، جعفربن سلیمان، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش برسنے لگی آپ نے اپنا کپڑا ہٹایا جسم مبارک سے یہاں تک کہ بارش آپ کے اوپر برسی ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے ایسا کیوں کیا فرمایا کہ اس واسطے کہ یہ تازہ تازہ اپنے رب کے پاس سے برستا ہے۔
-