TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
خرید وفروخت کا بیان
ایک جانور کو دوسرے جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا منع ہے
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً-
موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Samurah (ibn Jundub): The Prophet (peace_be_upon_him) forbade selling animals for animals when payment was to be made at a later date.