TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
اگر مقتدی اور امام کے بیچ میں دیوار حائل ہو تو اقتداء درست ہے
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَائِ الْحُجْرَةِ-
زہیر بن حرب، ہشیم، یحیی بن سعید، عمرو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حجرہ میں نماز پڑھی اور لوگوں نے حجرہ کے پیچھے کھڑے ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء کی۔
-