TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
روزوں کا بیان
اگر غلطی سے سورج غروب ہونے سے پہلے روزہ افطار کر لے تو کیا کرے
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ قَالَتْ أَفْطَرْنَا يَوْمًا فِي رَمَضَانَ فِي غَيْمٍ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ طَلَعَتْ الشَّمْسُ قَالَ أَبُو أُسَامَةَ قُلْتُ لِهِشَامٍ أُمِرُوا بِالْقَضَائِ قَالَ وَبُدٌّ مِنْ ذَلِکَ-
ہارون بن عبد اللہ، محمد بن علاء، ابوسامہ، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ ایک مر بتہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں رمضان کے دنوں میں افطار کر لیا جب کہ آسمان پر بادل چھائے ہو تھے اور پھر سورج نکل آیا۔ ابواسامہ کہتے ہیں کہ میں نے ہشام سے پوچھا ایسی صورت میں تو قضاء کا حکم ہوگا۔ انھوں نے کہا یہ تو ضروری ہے
-