اگر ذمی کافر جاسوسی کرے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ عَنْ فُرَاتِ بْنِ حَيَّانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِهِ وَکَانَ عَيْنًا لِأَبِي سُفْيَانَ وَکَانَ حَلِيفًا لِرَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فَمَرَّ بِحَلَقَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ إِنِّي مُسْلِمٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّی مُسْلِمٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْکُمْ رِجَالًا نَکِلُهُمْ إِلَی إِيمَانِهِمْ مِنْهُمْ فُرَاتُ بْنُ حَيَّانَ-
محمد بن بشار، محمد بن محبب، ابوہمام، سفیان بن سعید، ابواسحاق ، حارثہ بن مضرب، حضرت فراط بن حیان سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے قتل کا حکم دیا جو ابوسفیان کا جاسوس تھا اور وہ ایک مسلمان انصاری کا حلیف تھا وہ انصار کی ایک جماعت پر سے گزرا اور بولا میں مسلمان ہوں یہ سن کر ایک انصاری شخص بولا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ شخض اپنے آپ کو مسلمان کہہ رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جن کو ہم ان کے ایمان کے سپرد کرتے ہیں اور ان میں ایک فراط بن حیان ہیں۔
Narrated Furat ibn Hayyan: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded to kill him: he was a spy of AbuSufyan and an ally of a man of the Ansar. He passed a circle of the Ansar and said: I am a Muslim. A man from the Ansar said, Apostle of Allah, he is saying that he is a Muslim. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: There are people among you in whose faith we trust. Furat ibn Hayyan is one of them.