TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
پاکی کا بیان
اچھی طرح وضو کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی قَوْمًا وَأَعْقَابُهُمْ تَلُوحُ فَقَالَ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ-
مسدد، یحیی، سفیان، منصور، ہلال بن یساف، ابی یحیی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا جن کی (دوران وضو) ایڑیاں خشک رہ گئی تھیں اور یہ دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خرابی ہے ایڑیوں کے لیے جھنم کی آگ سے، وضو اچھی طرح کیا کرو۔
-