TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
انگوٹھی پہننے کا بیان
انگوٹھی بلا ضرورت نہیں پہننا چاہیے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ رَأَی فِي يَدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا فَصَنَعَ النَّاسُ فَلَبِسُوا وَطَرَحَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَرَحَ النَّاسُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ عَنْ الزُّهْرِيِّ زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ وَشُعَيْبٌ وَابْنُ مُسَافِرٍ کُلُّهُمْ قَالَ مِنْ وَرِقٍ-
محمد بن سلیمان، ابراہیم ، سعد، ابن شہاب، انس بن مالک، فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک روز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک میں ایک چاندی کی انگوتھی دیکھی پس لوگوں نے بھی انگوٹھیاں بنوا کر پہن لیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پھینک دی پھر لوگوں نے بھی پھینک دیں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو زہری نے زیاد بن سعد اور شعیب بن مسافر سے روایت کیا ہے سب نے یہی کہا کہ چاندی کی انگوٹھی۔
-