TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
جہاد کا بیان
اندھیرے میں سفر کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِالدُّلْجَةِ فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَی بِاللَّيْلِ-
عمرو بن علی خالد بن یزید، ابوجعفر، ربیع بن انس، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کو سفر میں ضرور چلا کرو کیونکہ رات میں زمین طے کر دی جاتی ہے (یعنی سفر میں آسانی ہو جاتی ہے)۔
-