اندھیری راتوں میں نماز کے لیے مسجد جانے کی فضیلت

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْکَحَّالُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ بُرَيْدَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَی الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ-
یحیی بن معین، ابوعبیدہ، اسماعیل، ابوسلیمان، عبداللہ بن اوس، حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اندھیرے میں مسجد میں جانے والوں کو خوشخبری دی ہے کہ قیامت کے دن انکے لیے مکمل نور ہوگا۔
Narrated Buraydah ibn al-Hasib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Give good tidings to those who walk to the mosques in darkness for having a perfect light on the Day of Judgment.