TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
امام اپنے مصلے سے ہٹ کر نوافل پڑھے
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا عَطَائٌ الْخُرَاسَانِيُّ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّ الْإِمَامُ فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي صَلَّی فِيهِ حَتَّی يَتَحَوَّلَ قَالَ أَبُو دَاوُد عَطَائٌ الْخُرَاسَانِيُّ لَمْ يُدْرِکْ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ-
ابو توبہ، ربیع بن نافع، عبدالعزیز، بن عبدالملک، عطاء، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام اس مقام پر (نفل یا سنت) نماز نہ پڑھے جہاں وہ (فرض) نماز پڑھا چکا ہے بلکہ اس جگہ سے ہٹ کر نماز پڑھے ابوداؤد کہتے ہیں کہ عطاء خراسانی نے مغیرہ بن شعبہ کو نہیں پایا (یعنی یہ حدیث منقطع ہے)
-