TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
قربانی کا بیان
اس گوشت کا بیان جس کے بارے میں یہ معلوم نہ ہو سکے کہ ذبح کے وقت اس پر اللہ کا نام لیا گیا یا نہیں؟
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ وَمُحَاضِرٌ الْمَعْنَی عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَلَمْ يَذْکُرَا عَنْ حَمَّادٍ وَمَالِکٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ قَوْمًا حَدِيثُو عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ يَأْتُونَ بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي أَذَکَرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَمْ يَذْکُرُوا أَفَنَأْکُلُ مِنْهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا اللَّهَ وَکُلُوا-
موسی بن اسماعیل، حماد، قعنبی، مالک، یوسف بن موسی، سلیمان بن حیان، معامر، ہشام بن عروہ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ! کچھ لوگ ابھی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں (جو احکام شریعت سے پوری طرح واقف نہیں ہیں) وہ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں جسکے بارے میں ہمیں نہیں معلوم کہ انھوں نے (ذبح کے وقت) اس پر اللہ کا نام لیا تھا یا نہیں تو کیا ایسی صورت میں ہم وہ گوشت کھائیں یا نہ کھائیں؟ آپ نے فرمایا تم اس پر اللہ کا نام لو اور کھاؤ۔
-