اس سلسلہ میں بعض مواقع پر اجازت کا بیان

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَرَکِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا شَيْئًا أَوْ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا-
عمرو بن مرزوق، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ مدینہ منورہ میں ایک بار خوف محسوس ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہوئے اور فرمایا کہ ہم نے کچھ نہیں دیکھا یا فرمایا کہ ہم نے کوئی گھبراہٹ نہیں دیکھی اور بیشک ہم نے اس گھوڑے کو سمندر کی مانند (تیز اور صبا رفتار)۔
-