TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابوداؤد
نماز کا بیان
اذان کے بعد مسجد سے جانے کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ قَالَ کُنَّا مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الْمَسْجِدِ فَخَرَجَ رَجُلٌ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِلْعَصْرِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-
محمد بن کثیر، سفیان، ابراہیم بن مہاجر، ابوشعثاء سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ہم لوگ مسجد میں تھے ایک شخص مسجد سے باہر چلا گیا جبکہ مؤذن عصر کی اذان دے چکا تھا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس نے حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔
-