TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
اقامت نماز اور اس کا طریقہ
گھٹنوں پر ہاتھ رکھنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ رَکَعْتُ إِلَی جَنْبِ أَبِي فَطَبَّقْتُ فَضَرَبَ يَدِي وَقَالَ قَدْ کُنَّا نَفْعَلُ هَذَا ثُمَّ أُمِرْنَا أَنْ نَرْفَعَ إِلَی الرُّکَبِ-
محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن بشر، اسماعیل بن ابی خالد، زبیر بن عدی، حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں میں نے اپنے والد کے پہلو میں دونوں ہاتھ ملا کر رانوں کے درمیان تطبیق کی (رکوع میں دونوں ہاتھ ملا کر رانوں کے درمیان رکھ لئے) میرے والد نے میرے ہاتھ پر ضرب لگائی اور (نماز کے بعد) فرمایا ہم ایسا ہی کرے تھے پھر ہمیں حکم دیا گیا کہ گھٹنوں پر ہاتھ رکھیں (اور تطبیق کو منسوخ کر دیا گیا) ۔
It was narrated that Mus'ab bin saad said: I put my hands between my knees.He struck my hand and said: 'We used to do that, then we were commanded to put them on the knees." (Sahih)
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْکَعُ فَيَضَعُ يَدَيْهِ عَلَی رُکْبَتَيْهِ وَيُجَافِي بِعَضُدَيْهِ-
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدة بن سلیمان، حارثہ بن ابی رجال، عمرة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں جاتے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے اور اپنے بازوں کو جدا رکھتے (پسلیوں سے اور پیٹ سے) ۔
It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to bow with his hands on………