TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
آداب کا بیان۔
کونسے نام اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں ؟
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحَبُّ الْأَسْمَائِ إِلَی اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَبْدُ اللَّهِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ-
ابوبکر، خالد بن مخلد، عمری، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہتر اور زیادہ پسند ناموں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ نام ہیں عبداللہ اور عبدالرحمن ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet(saw) said: "The most beloved of names to Allah are 'Abdullah and 'Abdur-Rehman. (Sahih)