TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
جنازوں کا بیان
میّت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونے کی ممانعت اور کھا نا تیار کرنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ قَالَ کُنَّا نَرَی الِاجْتِمَاعَ إِلَی أَهْلِ الْمَيِّتِ وَصَنْعَةَ الطَّعَامِ مِنْ النِّيَاحَةِ-
محمد بن یحییٰ، سعید بن منصور، ہشیم، شجاع بن مخلد ابوالفضل، ہشیم، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت جریر بن عبداللہ بجلی بیان فرماتے ہیں کہ ہم میّت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونے اور کھانا تیار کرنے کو نوحہ شمار کرتے تھے ۔
It was narrated that Jarir bin 'Abdullah AI,Bajali said: "We used to think that gathering with the family of the deceased and preparing food was a form of wailing." (Da'if)