TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
حج کا بیان
مکہ میں دخول ۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْخُلُ مَکَّةَ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا وَإِذَا خَرَجَ خَرَجَ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَی-
علی بن محمد، ابومعاویہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوتے تھے بلندی (ذی طوی والی طرف) کی راہ سے اور جب نکلتے تو نشیب سے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H used to enter Makkah from the upper mountain pass and when he left, he would left from the lower mountain pass. (Sahih)