TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
حج کا بیان
منی میں اترنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَکَ بِمِنًی بَيْتًا قَالَ لَا مِنًی مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ-
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسرائیل، ابراہیم بن مہاجر، یوسف بن ماہک، سیدہ عائشہ سے مروی ہے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ایک گھر نہ بنادیں منی میں۔ آپ نے فرمایا نہیں ! منی میں تو جو آگے پہنچ جائے اسی کا ٹھکانہ (ملک) ہے۔
It was narrated that 'Aishah said: 'I said: '0 Messenger of Allah, should we not build you a house in Mina?' He said: 'No, Mina is just a stopping place for those who get there first:" (Hasan)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أُمِّهِ مُسَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَکَ بِمِنًی بَيْتًا يُظِلُّکَ قَالَ لَا مِنًی مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ-
علی بن محمد ، عمرو بن عبداللہ ، وکیع ، اسرائیل ، ابراہیم بن مہاجر ، یوسف بن ماہک ، مسیکہ ، حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک گھر تعمیر نہ کردیں جو آپ صلی اللہ علیہ پر سایہ رکھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں منیٰ میں تو جو آگے پہنچ جائے اسی کا ٹھکانہ (مِلک) ہے
It was narrated that 'Aishah said: "We said: '0 Messenger of Allah, should we not build you a house in Mina that will be a means of shade for you?' He said: 'No, Mina is just a stopping place for those who get there first." (Hasan)