لعاب کپرے کو لگ جائے تو

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَامِلَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَی عَاتِقِهِ وَلُعَابُهُ يَسِيلُ عَلَيْهِ-
علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کا لعاب بہ کر آپ کو لگ رہا ہے ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “I saw the Prophet P.B.U.H carrying Hasan bin ‘Ali on his shoulder, and his saliva was dripping down on him.” (Sahih)