TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
فیصلوں کا بیان
قرضوں پر گواہ بنانا
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ وَجَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی حَتَّی بَلَغَ فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُکُمْ بَعْضًا فَقَالَ هَذِهِ نَسَخَتْ مَا قَبْلَهَا-
عبیداللہ بن یوسف، جمیل بن حسن، محمد بن مروان، عبدالملک بن ابی نضرہ، حضرت ابوسعید نے یہ آیت مبارکہ پڑھی اے اہل ایمان جب تم ایک مدت کے لیے باہم قرضہ کا معاملہ کرو تو لکھ لیا کرو پڑھتے پڑھتے یہاں تک پہنچے اگر تم میں سے ایک کو دوسرے پر اطمینان ہو فرمایا اس حصہ سے (بحالت اطمینان) پہلا حصہ منسوخ ہوگا۔
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri recited this Verse: "O you who believe! When you contract a debt for a fixed period ..." until: "then if one of you entrusts the other." Then he said: "This abrogates what came before”.