TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
اقامت نماز اور اس کا طریقہ
عیدین کی نماز کا وقت
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاکِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ النَّاسِ يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَی فَأَنْکَرَ إِبْطَائَ الْإِمَامِ وَقَالَ إِنْ کُنَّا لَقَدْ فَرَغْنَا سَاعَتَنَا هَذِهِ وَذَلِکَ حِينَ التَّسْبِيحِ-
عبدالوہاب بن ضحاک، اسماعیل بن عیاش، صفوان بن عمرو، یزید بن خمیر، حضرت عبداللہ بن بسر فطر یا اضحی کے روز لوگوں کے ساتھ نکلے تو امام کے تاخیر سے آنے پر نکیر فرمائی اور فرمایا کہ اس وقت تو ہم (نماز خطبہ سے) فارغ ہو چکے ہوتے تھے اور یہ تو نفل نماز کا وقت ہے ۔
Yazid bin Khumair narrated that ‘Abdullâh bin Busr went out with the people on the of Fitr or Adha, and he ected to the fmcim’s delay. He d: “We would have finished by time.” And that was the time Tasbih. (Sahih)