عیدگاہ میں ذبح کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی-
محمد بن بشار، ابوبکر بن حنفی، اسامہ بن زید، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی عیدگاہ میں ذبح کرتے تھے۔ (عیدگاہ شہر سے باہر تھی)
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet used to slaughter at the prayer place) (of the 'Eid congregation).