TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
قربانی کا بیان
صحیح سالم جانور قربانی کے لیے خریدا پھر خریدار کے پاس آنے کے بعد جانور میں کوئی عیب پیدا ہوگیا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ أَبُو بَکْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَرَظَةَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ ابْتَعْنَا کَبْشًا نُضَحِّي بِهِ فَأَصَابَ الذِّئْبُ مِنْ أَلْيَتِهِ أَوْ أُذُنِهِ فَسَأَلْنَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنَا أَنْ نُضَحِّيَ بِهِ-
محمد بن یحییٰ ، محمد بن عبدالملک ابوبکر، عبدالرزاق، ثوری، جابر بن یزید، محمد بن قرظہ انصاری، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم نے قربانی کے لیے ایک مینڈھا خریدا۔ پھر بھیڑیا اس کے کان اور سرین میں سے کھا گیا تو ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اسی کی قربانی کا حکم دیا۔
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: "We bought a ram for sacrifice, then a wolf tore some flesh from its rump and ears. We asked the Prophet and he told us to offer it as a sacrifice."