TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
دیت کا بیان
سب لوگوں میں عمدہ طریقہ سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ شِبَاکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ أَعَفِّ النَّاسِ قِتْلَةً أَهْلَ الْإِيمَانِ-
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم ، مغیرہ ، شباک، ابراہیم، علقمہ، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا سب لوگوں میں عمدہ طریقے سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔
'Abdullah said that the Messenger of Allah said: "The most decent of the people in killing are the people of faith."
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ شِبَاکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هُنَيِّ بْنِ نُوَيْرَةَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَعَفَّ النَّاسِ قِتْلَةً أَهْلُ الْإِيمَانِ-
عثمان بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ، مغیرہ، شباک، ابراہیم، ہنی بن نویرہ، علقمہ، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا سب لوگوں میں عمدہ طریقے سے قتل کرنے والے اہل ایمان ہیں ۔
It was narrated that 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The most decent of the people in killing are the people of faith."