رجب میں عمرہ ۔

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ حَبِيبٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ فِي أَيِّ شَهْرٍ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي رَجَبٍ فَقَالَتْ عَائِشَةُ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَبٍ قَطُّ وَمَا اعْتَمَرَ إِلَّا وَهُوَ مَعَهُ تَعْنِي ابْنَ عُمَرَ-
ابوکریب، یحییٰ بن آدم، ابوبکر بن عیاش، اعمش، حبیب، حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس ماہ میں عمرہ کیا۔ فرمایا رجب میں تو تو سیدہ عائشہ نے فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجب میں کبھی عمرہ نہیں کیا اور جب بھی آپ نے عمرہ کیا ابن عمر آپ کے ساتھ تھے۔
It was narrated that Urwah said: "Ibn 'Umar was asked· 'In which month did the 'Messenger of Allah P.B.U.H perform Ummrah?' He said: 'In Rajab.' But Aishah said: The Messenger of Allah P.B.U.H never performed 'Umrah during Rajah, and he never performed 'Umrah, but he (meaning Ibn 'Umar) was with him." (Sahih)