TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
خوابوں کی تعبیر کا بیان
جھوٹ موٹ خواب ذکر کرنا
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَحَلَّمَ حُلُمًا کَاذِبًا کُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَيُعَذَّبُ عَلَی ذَلِکَ-
بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث بن سعید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے (خواب نہ دیکھا) اور جھوٹ موٹ ذکر کیا کہ میں نے ایسا ایسا خواب دیکھا اسے جو کے درمیان گرہ لگانے کا حکم ہوگا اور (چونکہ گرہ لگانا ناممکن ہے اسلئے ایسا نہ کرنے پر پھر عذاب دیا جائے گا
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: Whoever tells of a false dream, will be ordered ( on the Day of Resurrection) to tie two grains of barley together, and he will be punished for that.” (Sahih)