TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن ابن ماجہ
اقامت نماز اور اس کا طریقہ
جمعہ کے لئے کتنی دور سے آنا چاہئے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ إِنَّ أَهْلَ قُبَائَ کَانُوا يُجَمِّعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ-
محمد بن یحییٰ، سعید بن ابی مریم، عبداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں قباء کے لوگ جمعہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The people of Quba' used to pray with the Messenger of Allah P.B.U.H on Fridays." (Hasan)