جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اپنے آپ سے ابتداء کرے (پہلے اپنے لئے مانگے )

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْحَمُنَا اللَّهُ وَأَخَا عَادٍ-
حسن بن علی خلال، زید بن حباب، سفیان، ابواسحاق ، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ ہم پر اور قوم عاد کے بھائی (انکی طرف مبعوث نبی حضرت ہود علیہ السلام پر رحمت فرمائیے ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: "May Allah have mercy on us and on our brother of 'Ad." (i.e. Prophet Hud (as)) (Da'if)