بکری کے گلے میں ہارڈالنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَهْدَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا إِلَی الْبَيْتِ فَقَلَّدَهَا-
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، ام لمومنین سیدہ عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ بکریاں بھیجیں تو ان کے گلے میں ہار ڈالے ۔
It was narrated that ‘Aishah said: "On one occasion the Messenger of Allah sent sheep to the House and he garlanded them."