گھوڑے اور غلام پر زکوہ نہیں

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَلَا فِي عَبْدِهِ صَدَقَةٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّهُ لَيْسَ فِي الْخَيْلِ السَّائِمَةِ صَدَقَةٌ وَلَا فِي الرَّقِيقِ إِذَا کَانُوا لِلْخِدْمَةِ صَدَقَةٌ إِلَّا أَنْ يَکُونُوا لِلتِّجَارَةِ فَإِذَا کَانُوا لِلتِّجَارَةِ فَفِي أَثْمَانِهِمْ الزَّکَاةُ إِذَا حَالَ عَلَيْهَا الْحَوْلُ-
محمد بن علاء ابوکریب، محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، شفیان، شعبہ، عبداللہ بن دینار، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، ابوہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلماں پر اس کے گھوڑے اور اس کے غلام پر زکوة نہیں اس باب میں عبداللہ بن عمر سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے اور اسی پر اہل علم کا عمل ہے کہ چرنے والے گھوڑے اور خدمت کے لئے رکھے ہوئے غلاموں پر زکوة نہیں البتہ اگر تجارت کے لئے ہوں تو ان پر سال گزر جانے کے بعد ان کی قیمتوں پر زکوة ادا کی جائے
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “No sadaqah (zakah) is due from a Muslim on his horse and on his slave”. [Ahmed7299, Muslim 982, Abu Dawud 1594, Nisai 2463] --------------------------------------------------------------------------------