کھانے کے درمیان سے کھانا کھانے کی کراہت

حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَرَکَةُ تَنْزِلُ وَسَطَ الطَّعَامِ فَکُلُوا مِنْ حَافَتَيْهِ وَلَا تَأْکُلُوا مِنْ وَسَطِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ إِنَّمَا يُعْرَفُ مِنْ حَدِيثِ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ-
ابورجاء، جریر، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا برکت کھانے کے درمیان میں اترتی ہے لہذا کناروں سے کھانا کھاؤ اور بیچ میں سے نہ کھاؤ یہ حدیث حسن ہے اور صرف عطاء بن سائب کی روایت سے معروف ہے شعبہ اور ثوری بھی اسے عطاء بن سائب سے نقل کرتے ہیں اس باب میں ابن عمر سے بھی حدیث منقول ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet(SAW) said, “Blessing descends in the middle of the food. So, eat from its sides and not from the middle.” [Ibn e Majah 3277] SAW) said, “If anyone who eats from a bowl and licks it then the bowl seeks forgiveness for him.” [Ibn e Majah 3271]