TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
لباس کا بیان
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر مبارک
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّمَا کَانَ فِرَاشُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ أَدَمٌ حَشْوُهُ لِيفٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ حَفْصَةَ وَجَابِرٍ-
علی بن حجر، علی بن مسہر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس بستر پر سویا کرتے تھے وہ چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت حفصہ اور جابر سے بھی حدیث منقول ہے۔
Sayyidah Ayshah (RA) said, “The bed on which Allah’s Messenger (SAW) slept was made of leather and it was stuffed with cor of the palm tree. [Bukhari 6456, Muslim 2081] --------------------------------------------------------------------------------