عورتوں کے ساتھ حسن سلوک

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْمَرْأَةَ کَالضِّلَعِ إِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا کَسَرْتَهَا وَإِنْ تَرَکْتَهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا عَلَی عِوَجٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ وَسَمُرَةَ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ-
عبد بن ابی زیاد، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن اخی، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت پسلی کی طرح ہے اگر اسے سیدھا کرنا چاہے گا تو توڑ دے گا اور اگر اسی چھوڑ دے گا تو اس کی کجی کے باوجود اس سے فائدہ اٹھائے گا اس باب میں ابوذر، سمرہ، عائشہ سے بھی روایت ہے حدیث ابوہریرہ اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA)reported that Allah’s Messenger said, “Indeed, woman is like a rib. If you try to straighten it, you will break it and if you leave her alone then you will enjoy her in spite of the crookedness.” --------------------------------------------------------------------------------