عورتوں کی چادر میں نماز پڑھنے کی کراہت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَشْعَثَ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي لُحُفِ نِسَائِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُخْصَةٌ فِي ذَلِکَ-
محمد بن علی، خالد بن حارث، اشعث، ابن عبدالملک، محمد بن سیرین، عبداللہ بن شقیق، عائشہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں کی چادروں میں نماز نہیں پڑھتے تھے امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس میں اجازت بھی مروی ہے باب نفل نماز میں چلنا جائز ہے
Sayyidah Aisha said that Allah’s Messenger (SAW) did not pray in the outer covering of his wives. [Ahmed25033, Abu Dawud 367, Nisai 5381] --------------------------------------------------------------------------------