TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
جنازوں کا بیان
صبر وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں ہو
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ فِي الصَّدْمَةِ الْأُولَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ-
قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبر وہی ہے جو مصیبت کے شروع میں ہو۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس سند دے غریب ہے۔
Sayyidina Anas reported that Allah’s Messenger said, “Patience is at the beginning of the shock.” [Ahmed12319, Bukhari 1302, Muslim 926, Abu Dawud 3124, Nisai 1865] --------------------------------------------------------------------------------
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ-
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ثابت بنانی حضرت انس سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبر وہی ہے جو صدمہ کے نازل ہوتے ہی ہو۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Thabit Bunani reported from Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) that Allah’s Messenger (SAW) said, “Patience is at the first shock.” --------------------------------------------------------------------------------