TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
جہاد کا بیان
جو والدین کو چھوڑ کر جہاد میں جائے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَأْذِنُهُ فِي الْجِهَادِ فَقَالَ أَلَکَ وَالِدَانِ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الشَّاعِرُ الْأَعْمَی الْمَکِّيُّ وَاسْمُهُ السَّائِبُ بْنُ فَرُّوخَ-
محمد بن بشار، یحیی بن سعید سفیان، شعبہ، حبیب بن ثابت، ابوعباس، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جہاد کی اجازت لینے کیلئے حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تمہارے والدین زندہ ہیں؟ اس نے کہا جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پھر ان کی خدمت میں رہ کر جہاد کرو (یعنی ان کی خدمت ہی تمہارے لئے جہاد ہے) اس باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ابوالعباس رضی اللہ عنہ نابینا شاعر ہیں اور مکی ہیں۔ ان کا نام سائب بن فروخ ہے۔
Sayyidina Ahdullah ibn Umar (RA) reported that a man came to the Prophet (SAW) to he excused from jihad. He asked him, “Do you have parents?” He said, “Yes.” The Prophet ‘ said, ‘Then, serve them.’ [Bukhari 3004, Muslim 2549]