جنبی اگر وضو کر لے تو اس کے لئے کھانے کی اجازت ہے

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ عَنْ عَمَّارٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْکُلَ أَوْ يَشْرَبَ أَوْ يَنَامَ أَنْ يَتَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ-
ہناد، قبیصہ، حماد بن سلمہ، عطاء خراسانی، یحیی بن یعمر، عمار سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنبی کے بارے میں فرمایا کہ اگر وہ کھانا پینا سونا چاہے تو اس طرح وضو کرے جیسے نماز کے لئے وضو کرتا ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Ammar (RA) reported that the Prophet (SAW) authorised a sexually defiled person, that if he wishes to eat, drink or sleep, he must make ablution like the ablution of salah. --------------------------------------------------------------------------------