TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
کھانے کا بیان
تربوز کو تر کھجور کے ساتھ کھانا
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْکُلُ الْبِطِّيخَ بِالرُّطَبِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَقَدْ رَوَی يَزِيدُ بْنُ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ هَذَا الْحَدِيثَ-
عبدہ بن عبداللہ خزاعی، معاویہ بن ہشام، سفیان، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تربوز کھجور کے ساتھ کھایا کرتے تھے اس باب میں حضرت انس سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن غریب ہے بعض راوی اسے ہشام بن عروہ سے وہ اپنے والد سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں یعنی حضرت عائشہ کا ذکر نہیں کرتے یزید بن ہارون بھی یہ حدیث بواسطہ عروہ حضرت عائشہ سے نقل کرتے ہیں۔
Sayyidah Ayshah (RA) said that the Prophet(SAW) ate water-melon with fresh dates. [Abu Dawud 3836]