ایمان جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَذَّبُ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ التَّوْحِيدِ فِي النَّارِ حَتَّی يَکُونُوا فِيهَا حُمَمًا ثُمَّ تُدْرِکُهُمْ الرَّحْمَةُ فَيُخْرَجُونَ وَيُطْرَحُونَ عَلَی أَبْوَابِ الْجَنَّةِ قَالَ فَيَرُشُّ عَلَيْهِمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْمَائَ فَيَنْبُتُونَ کَمَا يَنْبُتُ الْغُثَائُ فِي حِمَالَةِ السَّيْلِ ثُمَّ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ جَابِرٍ-
ہناد، ابومعاویة، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہیں اور اگر وہ لوگ اس کے قائل ہوگئے (یعنی کلمہ پڑھ لیا) تو ان لوگوں نے اپنی جان ومال کو میرے ہاتھوں سے بچالیا یہ کہ وہ کوئی ایسا کام کریں جو ان کی ان چیزوں کو حلال کر دے۔ پھر ان کا حساب اللہ پر ہے۔ اس باب میں حضرت جابر، ابوسعید، اور ابن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, "I have been commanded to fight people till they say 'There is no God but Allah'. So, if they say that then they have protected from me their blood and their property, save against a right on them, and their reckoning is with Allah.” [Abu Dawud 2640, Nisai 29861, Bukhari 927, Ahmed 89131]